سٹی 42: پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز کا ہدف دے دیا
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنائے، فخرزمان 26 گیندوںپر 2 7رنز بنا کر آوٹ ہوئے،سلمان آغا 24 ، صائم ایوب 17 رنز،فہیم اشرف نے 15 رنز بنائے
افغان کپتان راشد خان نے 38 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں۔
نور احمد ، فضل حق فاروقی نے 2 ، 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App