ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش

شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ہو رہی ہے 
باغ جناح، مال روڈ ،مسلم ٹاؤن ، جیل روڈ،وحدت روڈ پرتیز بارش ہے 
اقبال ٹاؤن،کوٹ لکھپت، ٹاؤن شپ، جوہرٹاؤن کے اطراف میں بھی موسلا دھار بارش ہورہی ہے