ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آزاد کشمیر میں کل عام تعطیل کا اعلان

آزاد کشمیر میں کل عام تعطیل کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد بشیر چوہدری:  آزاد کشمیر حکومت نے کل 8 اکتوبر 2025 کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

 آزاد کشمیر سروسز و جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 8 اکتوبر کو "یومِ استحقاق و تجدیدِ عہدِ نو" کے طور پر منایا جائے گا۔ یہ تعطیل زلزلہ 2005 کے شہداء اور متاثرین کی یاد میں دی جا رہی ہے۔

اس موقع پر آزاد کشمیر بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ سرکاری دفاتر میں بھی عام تعطیل ہوگی۔