ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہر ٹاؤن ؛ خاتون نے دوست کو چھری کے وارسے زخمی کردیا

جوہر ٹاؤن ؛ خاتون نے دوست کو چھری کے وارسے زخمی کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جوہر ٹاؤن کے علاقے میں خاتون نے اپنے دوست کو زخمی کر دیا
 پولیس کے مطابق مشعل نامی خاتون نے اپنے دوست کو چھری کے وار سے زخمی کیا،مشعل اپنے دوست عابد سے ملنے جوہر ٹاؤن آئی تھی۔
دونوں کے درمیان کمرے میں لڑائی ہوئی تو  مشعل   طیش میں آ گئی۔
پولیس نے متاثرہ نوجوان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا۔چند روز بعد دنوں میں صلح ہو گئی۔
لڑکی کے ہاتھوں لڑکے کے زخمی ہونے کا واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا تھا۔