ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاق کےزیرانتظام ٹربیونلزکےملازمین کی جوڈیشل الاؤنس نہ ملنےکی درخواست پرسماعت 30 اکتوبر تک ملتوی

وفاق کےزیرانتظام ٹربیونلزکےملازمین کی جوڈیشل الاؤنس نہ ملنےکی درخواست پرسماعت 30 اکتوبر تک ملتوی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ میں وفاق کے زیرِ انتظام ٹربیونلز کے ملازمین کو جوڈیشل الاؤنس نہ ملنے کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ، وکیل کی عدم حاضری کے باعث سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی.

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے سماعت کی، جس میں محمد منیر سمیت 600 سے زائد ملازمین کی جانب سے دائر درخواستیں زیرِ غور آئیں۔وفاقی حکومت کی طرف سے ڈپٹی اٹارنی جنرل رفاقت ڈوگر پیش ہوئے۔تاہم درخواست گزاروں کے وکیل کی عدم حاضری کے باعث عدالت نے مزید سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی۔درخواستوں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی ٹربیونلز کے ملازمین کو بھی عدلیہ کی طرز پر جوڈیشل الاؤنس دینے کا حکم دیا جائے۔
 

Ansa Awais

Content Writer