عدالت  نےمیاں محمودالرشید اور اعجاز چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا

 عدالت  نےمیاں محمودالرشید اور اعجاز چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) لاہور کلمہ چوک میں کنٹینر جلانے کے کیس میں بغاوت کی دفعات شامل ہونے کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت  نے میاں محمودالرشید اور اعجاز چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

 عدالت نے ملزموں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجواتے ہوئے 21 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے،تفتیشی افسر نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی لیکن عدالت نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔

Ansa Awais

Content Writer