ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ:بشریٰ بی بی کے مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر  

لاہور ہائیکورٹ:بشریٰ بی بی کے مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔

 لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم 12 اکتوبر کو بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کرے گی، عدالت نے فریقین سے جواب طلب کر رکھا ہے۔

 خیال رہے کہ بشریٰ بی بی نے 22 جون کے بعد درج مقدمات کی تفصیلات لینے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔