ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ٹی بی کےمریضوں کے لئے بری خبر

 ٹی بی کےمریضوں کے لئے بری خبر
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)شہر میں میڈیکل سٹورز  پر ٹی بی کی ادویات کی قلت پیدا ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ٹی بی کے مریضوں نے محکمہ صحت سے دواؤں کی قلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 دوسری جانب میڈیکل اسٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ ٹی بی کےمرض کی ادویات کی سپلائی کمپنیوں سے نہیں آ رہی جبکہ دوا ساز کمپینوں کے مطابق خام مال نہ ہونے کے باعث ٹی بی کی دوا نہیں بن رہی۔