لرزہ خیز واقعہ! جوان بیٹیاں ماں کے ہاتھوں قتل

 لرزہ خیز واقعہ! جوان بیٹیاں ماں کے ہاتھوں قتل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے حیات آباد میں ماں نے دو بیٹیوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی، واقع کو مشکوک قرار دیتے ہوئے پولیس نے انکوئری شروع کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں تھانہ تاتارا کی حدود میں ایک ماں نے اپنی دو بیٹیوں کو قتل کر کے مبینہ خود کشی کر لی۔ پولیس کی تفتیش کے مطابق خواتین کا وراثتی جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-10-07/news-1665163494-5491.jpg
مقتولہ کے چچا کی جانب سے
API Response:

">پولیس کو ابتدائی رپورٹ کی گئی۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا۔ پولیس نے واقع کو مشکوک قرار دیتے ہوئے انکوئری شروع کر دی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر