ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دورہ بنگلہ دیش کیلئے18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

دورہ بنگلہ دیش کیلئے18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : دورہ بنگلہ دیش کیلئے18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

  ٹیم کل علی الصبح لاہور سے ڈھاکہ روانہ ہوگی۔عماد شکیل بٹ دورہ بنگلہ دیش میں ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔

 کھلاڑیوں میں عبد اللہ اشتیاق خان ، منیب الرحمن ،محمد سفیان خان،محمد عبداللہ شامل ہیں ۔حمادالدین انجم، عبد المنان، معین شکیل، زکریا حیات، ارشد لیاقت، غضنفر علی ،رانا عبدالوحید، افراز، عبد الحنان شاہد،عبدالرحمن، رانا محمد ولید، احمد ندیم اور جنید منظور ٹیم میں شامل ہیں۔