ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان:  سٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی ) کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ 
 سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کےذخائر بڑھ کر 14 ارب 50 کور 20 لاکھ ڈالر ہوگئے،کمرشل بینکوں کے زخائر 5.60 کروڑ ڈالر کمی سے 5 ارب 15 کروڑ ڈالر رہ گئے۔ 
علاوہ ازیں، ملکی مجموعی زخائر ایک ہفتے میں 2.40 کروڑ ڈالر کم ہوکر 19 ارب 66 کروڑ ڈالر پر آگئے۔