ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ ملتانی کالونی میں گھر سے شہری کی لاش برآمد

لاہور؛ ملتانی کالونی میں گھر سے شہری کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان: لاہور کے علاقے شالیمار میں گھر سے شہری کی لاش برآمد ہوئی۔ 

ایدھی ترجمان کے مطابق 47 سالہ شاہد مصطفیٰ بیمار تھا، گھر میں اکیلا رہتا تھا۔ پولیس کارروائی کے بعد میت مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاکت بظاہر طبعی موت معلوم ہوتی ہے، تاہم مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔