ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی سرکاری ملازمین کی کم سے کم تنخواہ میں اضافہ کردیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کردی گئی۔ تمام وفاقی سول ملازمین کو یکم جولائی سے32 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ ملے گی، جن ملازمین کی تنخواہیں 32ہزار روپے سے کم ہیں انہیں خصوصی الاونس ملے گا۔

صدر مملکت کی منظوری کے بعد  وزارت خزانہ نے اطلاق کردیا۔ اضافی اخراجات رواں مالی سال کیلئے مختص بجٹ سے پورے کئے جائیں گے، اضافی اخراجات کیلئے کوئی ضمنی گرانٹ جاری نہیں کی جائے گی۔