ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ کے مستعفی ہونے سے انکار؛ گورنر کا ویٹو کا استعمال، اسمبلی تحلیل

وزیر اعلیٰ کے مستعفی ہونے سے انکار؛ گورنر کا ویٹو کا استعمال، اسمبلی تحلیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ممتا بنرجی نے استعفیٰ نہیں دیا  تو گورنر نے اپنے ویٹو کااستعمال کرکے ریاستی  اسمبلی  تحلیل کردی  ۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے مستعفی ہونے سے انکار کے بعد ریاست کے گورنر آر این روی نے ریاستی اسمبلی تحلیل کردی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسمبلی کی مدت جمعرات کی رات ختم ہونا تھی بھارتی آئین کے مطابق اسمبلی اپنی پانچ سالہ مدت پوری ہونے پر تحلیل ہو جاتی ہے اور موجودہ کابینہ نگران حیثیت میں کام جاری رکھ سکتی ہے لیکن اس بار انتخابی نتائج پر تنازع اور ممتا بنرجی کے استعفیٰ سے انکار نے صورتحال کو غیر معمولی بنا دیا۔