سٹی 42: بھارتی جارحیت کیخلاف افواج پاکستان کیساتھ اظہار یکجہتی کی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں
سمن آباد کی تاجر برادری نے پاک فوج کیساتھ اظہاریکجہتی ریلی نکالی ،ریلی کے شرکاءنے بھارتی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی کارروائی کو سراہا،تاجر برادری نے کہا پوری قوم اپنی پاک افواج کیساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے،تاجربرادری
صدر سمن آباد کار ڈیلر ایسوسی ایشن اویس سلیم نے کہا بھارت کی غلطی کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App