سٹی 42:پاک بھارت کشیدگی پر واسا نے افسروں کو ایمرجنسی ڈیوٹیز پر مامور کردیا
واسا نے 3افسروں کو مختلف شفٹوں میں کمشنر آفس کنٹرول روم میں تعینات کردیا،ڈپٹی ڈائریکٹر رمیض راجپوت ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آسیہ امین ، عمر شوکت شامل ہیں ،ایک افسر کو ڈی سی آفس کنٹرول روم میں مامور کردیا گیا
ایم ڈی واسا کی تمام واٹر باوزرز کو تیار رکھنے کے ہدایت کردیں۔
پانی کی فراہمی کو 100 فیصد یقینی بنانے کیلئے اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت کردی،ایمرجنسی کی صورت میں آپریشنل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں،ایم ڈی واسا کے حکم پر ڈی ایم ڈی آپریشنز عبدالطیف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

Stay tuned with 24 News HD Android App