ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکرگڑھ؛ نجی مارکی کے مالک نے بیٹے کی شادی پر نوٹوں کی برسات کردی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشتیاق ربانی : شکرگڑھ میں نجی مارکی کے مالک نے بیٹے کی شادی پر نوٹوں کی برسات کردی ۔ 

 بارات پہنچنے پر مارکی کی چھت سے دلہا کے  بھائی اور دوست نوٹ برساتے رہے، نوٹ لوٹنے والوں نے جدید طریقہ جال لگا کر نوٹ اکٹھے کیے، نوٹ اکٹھے والوں کے ہمراہ باراتی بچے  بھی شامل ہوگئے ۔  

علاقہ کی سیاسی وسماجی کاروباری شخصیات و دیگر دوستوں عزیزوں رشتہ داروں اہل دیہہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔