ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کے گوشت میں78 روپے کمی

 مرغی کے گوشت میں78 روپے کمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 :  چکن کھانے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، لاہور میں  مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 470 روپے فی کلو ہو گئی ۔

 پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہفتوں میں مرغی کا گوشت 227 روپے فی کلو سستا ہوا ہے، طلب کم ہونے سے قیمتیں کم ہوئیں۔

 پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے کہا کہ چوزے کی قیمت 220 روپے سے کم ہو کر 100 روپے ہو گئی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer