ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور میں فائرنگ سے 27 سالہ نوجوان قتل

قصور میں فائرنگ سے 27 سالہ نوجوان قتل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ذاکر حسین) تھانہ صدر کی حدود میں بائی پاس کے قریب باغ میں 27 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

    پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے کاہنہ کے رہائشی 27 سالہ نوجوان کو سینے اور پیٹ پر گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا، نوجوان کو قتل کرنے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے، تھانہ صدر کی نفری نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ڈسڑکٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔

Ansa Awais

Content Writer