ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 دبئی پولیس کا ایک بار پھر تصاویر اور وڈیو نہ پھیلانے کا الرٹ جاری

 دبئی پولیس کا ایک بار پھر تصاویر اور وڈیو نہ پھیلانے کا الرٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:دبئی پولیس نے  ایک بار پھر تصاویر اور وڈیو نہ پھیلانے کا الرٹ جاری کردیا ۔

 دبئی پولیس کے مطابق  تصاویر کو سیاق و سباق سے ہٹا کر غلط معلومات پھیلائی جا سکتی ہیں،  حساس مقامات یا معلومات کی تصاویر لینے اور شیئر کرنے سے گریز کریں

 دبئی پولیس کی مضبوط ترین دفاعی لائن “کمیونٹی کی آگاہی“ ہے،

 دبئی پولیس نے عوام کو مشورہ دیتے ہوئے کہا حساس مقامات کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے ۔