ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گڈز کیرئیر کی کابینہ نے کرایوں میں پچیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی

گڈز کیرئیر کی کابینہ نے کرایوں میں پچیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن کا اجلاس  ہوا۔ جس میں ان کی  کابینہ نے کرایوں میں پچیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔
اجلاس صدر ملک شیر خان اعوان کی صدارت میں منعقد ہوا  ۔چوہدری فیاض، غلام آفریدی سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔
حکومت سے لیوی اور کسٹم ڈیوٹی میں کمی کرنے کا مطالبہ  کیا گیا ۔ 
 اجلاس میں بڑھتے ہوئے اخراجات کے پیش نظر کرایوں میں اضافے کی تجاویز  دی گئی  ۔ 
غور کے بعد کابینہ نے کرایوں میں 25 فیصد اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔