ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 252 ٹریفک حادثات؛304 افراد زخمی 

 لاہور میں 252 ٹریفک حادثات؛304 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :24 گھنٹوں کے دوران 252 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 304 افراد زخمی ہوئے،118 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،
186 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،