ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ رمضان نگہبان پیکیج: مستحقین میں رقم کی تقسیم کا عمل جاری

 وزیر اعلیٰ رمضان نگہبان پیکیج: مستحقین میں رقم کی تقسیم کا عمل جاری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دلشاد راؤ:وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان نگہبان پیکیج کی تقسیم کا عمل جاری ہے۔
تمام اضلاع میں 20 لاکھ 70 ہزار سے زائد پے آرڈرز کی مستحق افراد میں تقسیم کا عمل جاری،ترجمان کے مطابق مجموعی طور پر حکومت پنجاب نے 30 لاکھ گھرانوں کو 30 ارب تقسیم کرنا ہیں۔آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید ساڑھے 4 لاکھ پے آرڈرز تمام اضلاع کو ارسال کر دیے جائیں گے۔
ترجمان پرائس کنٹرول مینجمنٹ نے بتایا کہ گزشتہ روز تک 6 لاکھ سے زائد افراد پے آرڈرز سے کیش حاصل کر چکے۔