وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹر پر اہم پیغام

وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹر پر اہم پیغام
کیپشن: Shahbaz Sharif, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے شب برات کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے اہم پیغام جاری کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے شب برات کے موقع پر سب کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آئیں سب مل کر آج وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کیلئے رب کے حضور دعا کریں۔

انہوں نے کہا کہ میری رب باری تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ پاکستان کے سیلاب زدگان،ترکیہ و شام کے زلزلہ متاثرین کی مصیبتوں میں کمی اور کشمیر و فلسطین کے مسلمان بہن بھائیوں کی مشکلات کا خاتمہ کرے.

Bilal Arshad

Content Writer