ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ  اور لاہور کی مقامی عدالتوں میں ایک روز کی چھٹی

 لاہور ہائیکورٹ  اور لاہور کی مقامی عدالتوں میں ایک روز کی چھٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ  اور لاہور کی مقامی عدالتوں میں 11 مارچ کو   چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق حضرت مادھو لعل حسین کے سالانہ عرس کے موقع پر  ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ اور لاہور کی عدالتوں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا،  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن کی نقول ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ، ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری ہائیکورٹ اور سیشن جج لاہور سمیت دیگر ججز کو بھجوا دی گئی ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer