ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی نظر بندی، عدالت سے بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی نظر بندی، عدالت سے بڑی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے پنجاب بھر سے رہنماؤں اور کارکنوں کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق دوران سماعت عدالت نے حکومت پنجاب کے جواب کی روشنی میں درخواست نمٹا دی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کی درخواست پر سماعت کی،پنجاب حکومت کے وکیل کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے کے بعد   تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی نظر بندی کا حکم واپس لے لیا ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer