ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت، نامعلوم شخص کی لاش برآمد

Kot lakhpat,deadbody found
کیپشن: Dead body file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)کوٹ لکھپت سے 35 سالہ شخص کی لاش ملی ہے،پولیس نے شناخت نہ ہونے پر لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

پولیس کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقے بوستان کالونی سے کمبل میں لپٹی لاش برآمد ہوئی،راہ گیروں نے 15 پر کال کر کے پولیس کو اطلاع دی،پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی۔

پولیس اور فرانزک ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی،پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹمارٹم کے بعد حقائق سامنے آئیں گے ۔