ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم عمران خان ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کے درمیان ملاقات

PM Imran khan,Army chief
کیپشن: PM Imran khan and Army chief
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سکیورٹی صورتحال سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا،ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔