ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت بلتستان انتخابات: چیف الیکشن کمشنر کا اہم بیان آگیا

گلگت بلتستان انتخابات: چیف الیکشن کمشنر کا اہم بیان آگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان بھر میں انتخابات پرامن انداز میں ہوئے،سیکیورٹی کیلئے 15ہزار سے زائد اہلکار تعینات کئے گئے۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دن بھر عوام میں بھرپور جوش وخروش رہا،عوام نے الیکشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

 ان کا کہنا تھا کہ انتخابی عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر عوام کامشکور ہوں،عوام نے پرامن ماحول میں ووٹ کاسٹ کئے۔