ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید الاضحیٰ کے قریب لاہور میں مویشی چور گروہ بھی متحرک، گزشتہ ماہ کے دوران 212 مقدمات درج

عید الاضحیٰ کے قریب لاہور میں مویشی چور گروہ بھی متحرک، گزشتہ ماہ کے دوران 212 مقدمات درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : عید الاضحیٰ کے قریب لاہور میں مویشی چور گروہ بھی متحرک رہے . 

گزشتہ ماہ کے دوران مختلف تھانوں میں مویشی چوری کے 212 مقدمات درج ہوئے۔ مویشی چوری کی وارداتوں میں صدر ڈویژن 70 مقدمات کے ساتھ سر فہرست، کینٹ ڈویژن میں 64، ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں مویشی چوری کے 32 مقدمات کا اندراج ہوا ۔ اس کے علاوہ سٹی ڈویژن میں 18، اقبال ٹاؤن ڈویژن میں مویشی چوری کی 16 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ 

پولیس ریکارڈ کے مطابق گزشتہ ماہ سول لائنز ڈویژن میں مویشی چوری کے 12 مقدمات درج کئے گئے۔