ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جسٹس عائشہ اے ملک نے پہلی خاتون جج  ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

 جسٹس عائشہ اے ملک نے پہلی خاتون جج  ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : جسٹس عائشہ اے ملک نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان سے حلف لینے والی پہلی خاتون جج  ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔

 سپریم کورٹ کی جسٹس  عائشہ اے ملک  نے عید کے روز قائم مقام چیف جسٹس جسٹس  سید منصور علی شاہ سے حلف لے کر  پہلی خاتون جج ہونےکا اعزاز حاصل  کرلیا ،جسٹس عائشہ اے ملک کو سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے ,جسٹس عائشہ اے ملک کو یونیورسٹی آف لندن سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری لینے کا بھی اعزاز حاصل ہے ,جسٹس عائشہ اے ملک پہلی خاتون جج ہیں جو بین الاقوامی سطح پرانتہائی شہرت کی حامل ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer