ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آصف علی زرداری نے کارکنان سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن میں گھر خرید لیا

آصف علی زرداری نے کارکنان سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن میں گھر خرید لیا
کیپشن: Asif Ali Zardari, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق صدر آصف علی زرداری نے کارکنان سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن میں گھر خرید لیا۔

 ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے گھر کو کارکنوں سے ملاقات کا مقام بنانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ کارکنوں کو بحریہ ٹاؤن جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس لئے ماڈل ٹاؤن میں گھر خریدا گیا ہے اور اب اس گھر کو پیپلز پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنایا جائے گا۔

واضح رہےکہ سابق صدر نے 94 سی ماڈل ٹاؤن خریدا ہے جبکہ گھر کا رقبہ 6 کنال ہے۔ یہاں وہ کارکنان سے ملاقات کیا کریں گے۔

Bilal Arshad

Content Writer