فیسکو نےبلوں سے اقساط کی پابندی ختم کردی

 فیسکو نےبلوں سے اقساط کی پابندی ختم کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: گھریلو صارفین کے لیے اچھی خبر, فیسکو نے ڈومیسٹک صارفین کے بلوں سے اقساط کی پابندی ختم کردی۔

فیسکو حکام کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک صارفین ایک ماہ کے بجلی کے بل کی اقساط کرواسکتے ہے، ڈومیسٹک صارف اپنے بجلی کے بل اقساط کرواسکتے ہیں۔ ڈومیسٹک صارفین کے بلوں سے پابندی ہٹا دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ جون میں ریکوریوں کی مد میں فیسکو نے پابندی لگائی تھی۔