ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دلہن کا اپنی شادی میں ایسا ڈانس،سبھی تکتے رہ گئے،دلہے نے کیا کیا؟ویڈیو وائرل

india
کیپشن: Bridal dance in her marriage
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں تاہم بعض ویڈیوز ایسی ہوتی ہیں جو بہت جلد صارفین کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں،ایسی ہی ایک ویڈیو  وائرل ہوئی ہے جس میں دلہن نے اپنی شادی میں ڈانس کرتے ہوئے انٹری دی کہ سبھی تکتے رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈانس کے دوران دلہن فلم ''بار بار دیکھو،، کا گانا سو آسمان گا رہی ہے اور اس انداز میں ڈانس کر رہی ہے کہ سبھی دیکھتے رہ گئے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن کے ساتھ اس کی سہیلیاں بھی  اور دیگر افراد بھی ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں لیکن دلہن  کا انداز سب سے منفرد ہے کیونکہ اس انداز میں اپنی شادی میں دلہن کی انٹری پر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔ویڈیو کو اب تو ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔