ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو نے مختلف آپریشن کرتے ہوئے بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

لیسکو نے مختلف آپریشن کرتے ہوئے بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لیسکو  بی آر بی سب ڈویژن نے مختلف علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے متعدد بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، کنکشن منقطع کر کے الیکٹریسٹی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کروا دیئے گئے۔

       لیسکو بی آر بی سب ڈویژن نےبجلی چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا جس کے دوران متعدد بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔  ٹیموں نے غیر قانونی تار اتار کر قبضے میں لے لئے، ایس ڈی او بی آر بی سب ڈویژن محمد آصف نے بتایا کہ شہری ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کر رہے تھے، بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ہیں۔

 ایس ڈی او محمد آصف نے ایکسیئن مزمل حسین کی ہدایت پر بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کیا۔

Shazia Bashir

Content Writer