ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

24 گھنٹوں میں 68 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق

 24 گھنٹوں میں 68 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں نمونیہ کے کیسیز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری  ہے ۔

ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں 24 گھنٹوں میں 68 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق ہوئی ۔

بچوں کے ہسپتال چلڈرن ہسپتال میں 35 بچوں نمونیہ کی تصدیق  ہوئی ۔ نشتر ہسپتال 19، شہباز شریف ہسپتال 11، ساؤتھ سٹی ہسپتال میں 3 بچے نمونیہ کا شکار ہوکر پہنچے ۔

ملتان کے پرائیویٹ ہسپتال، کلیکنس بھی نمونیہ کے درجنوں کیسیز رپورٹ  ہوئے۔ ڈاکٹرز  نے والدین کو بچوں کو  سردی سے بچانے کی ہدایت کی ۔