ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ تفصیل سامنے آ گئی

نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ تفصیل سامنے آ گئی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک نے آگاہ کر دیا۔

 گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے، گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بیرونی قرض اور سود ادائیگی کی مد میں چھ ارب ڈالر ادا کر چکے ہیں۔