ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹک ٹاک کا جنون ایک اور ننھی جان نگل گیا

ٹک ٹاک کا جنون ایک اور ننھی جان نگل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فیصل آباد میں ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور زندگی نگل لی۔

 فیصل آباد کینال روڈ پر  13سالہ کار  ڈرائیور لڑکے نے ویڈیو بناتے ہوئے 8سالہ بچے کو کچل ڈالا، دو بہنوں کا اکلوتا بھائی یوسف  علی دو روزالائیڈ ہسپتال میں زیر علاج رہنے کےبعد دم توڑ گیا۔  

 اہل محلہ کے مطابق کم عمر ڈرائیور کے والدین کو اس کی خطرناک ڈرائیونگ کے بار ے میں کئی بار شکایات کی گئیں۔

   پولیس نے مقدمہ درج کرکے ڈرائیور اور اس کے والد کو گرفتار کرلیا۔