گارڈ کی موجودگی میں اسسٹنٹ کمشنر اغوا

گارڈ کی موجودگی میں اسسٹنٹ کمشنر اغوا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ڈویژنل اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس غلام شبیر شیخ کو گھر جاتے ہوئے سکھر بس ٹرمینل کے قریب  سے اغوا کر لیا گیا ہے۔

 تفصیلات کےمطابق غلام شبیر شیخ ڈیوٹی کے بعد واپس لاڑکانہ گھرجا رہا تھے ، ان کے ہمراہ سٹینو گرافر کامران جمالی اور سکیورٹی گارڈ زین العابدین بھی تھے، مسلح ملزمان نے بس ٹرمینل کے قریب رنگ روڈ پر  ان گاڑی روکی  اور جی ایل آئی کار میں انہیں اغوا کر کے ساتھ لے گئے ۔

 ملزمان نے سٹینوگرافر اور گارڈ کو چھوڑ کر اسسٹنٹ کمشنر کو اغوا کر کے لے گئے  ، دونوں افراد نے سائیٹ تھانے پہنچ کر پولیس کو اطلاع دی.

Bilal Arshad

Content Writer