شریف خاندان کے ہاں خوشیوں کا سماں، ہر طرف سے مبارکبادیں

 شریف خاندان کے ہاں خوشیوں کا سماں، ہر طرف سے مبارکبادیں
کیپشن: City42 - Sharif Family, Lahore, Hamza Shahbaz daughter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سٹی 42) مشکلات میں گھرے شریف خاندان کیلئے بڑی خوشخبری، شہباز شریف دادا بن گئے۔

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جس کے بعد شہباز شریف دادا اور سلمان شہباز چچا بن گئے ہیں۔

  شہباز شریف نے پوتی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا۔بچی کی پیدائش لندن میں ہوئی۔ قریبی ساتھیوں اور عزیز و اقارب نے حمزہ شہباز کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دی ہے ۔

Sughra Afzal

Content Writer