راؤ دلشاد:مشیروزیراعلی پنجاب خواجہ احمد حسان کی اسسٹنٹ سٹاف آفیسرپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف مینجمنٹ پروین اختر کی رہائش گاہ آمد، والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔
مشیر وزیر اعلی خواجہ احمد حسان نےبورڈ آف مینجمنٹ برائے پی آئی سی کی اسسٹنٹ سٹاف آفیسر پروین اختر کے گھر جاکرانکے والد ملک فتح محمد کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔ اس موقع پر عمار حسن، الفت حسین، جاوید حنیف، حفاظت حسین، میاں بانر اور وحید قریشی موجود تھے۔