ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری کے جنگل میں شدید آگ بھڑک اٹھی

مری کے جنگل میں شدید آگ بھڑک اٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  مری تریٹ کے جنگل میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔

مری میں آگ کے بلند ہوتے شعلے میلوں دور سے نظر آ رہے ہیں۔طویل خشک سالی اور خزاں کے موسم میں پائن ٹری کے پتے مٹی کے تیل کا کام کر رہے ہیں۔

محکمہ جنگلات اور ریسکیو ٹیم آگ کنٹرول کرنے کے لیے روانہ ہوچکے ہیں ، روڈ  کی رسائی نہ ہونیکی بنا پر اہلکاروں کو مشکلات کرنا پڑ رہا ہے ۔

جنگل میں قیمتی درخت آگ کی زد میں ہیں ۔