ویب ڈیسک : سعودی شہزادے مشعل بن بدر بن سعود بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔
سعودی ایوان شاہی کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی گئی ۔
ایوان شاہی نے متوفیہ کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔