سٹی 42: فیصل آباد میں تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 229 میں شوہر نے کلہاڑی کے وار سے بیوی کو قتل کردیا
مبینہ تعلقات کے شک پر شوہر نے 50 سالہ ثریا بی بی پر کلہاڑی کے وار کردئیے۔فیصل آباد۔کلہاڑی کے وار سے 50 سالہ ثریا بی بی موقع پر جاں بحق ہوگئی ۔فیصل آباد۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا۔