ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: ڈاکو 4 کروڑ سے زائد نقدی، زیورات اور قیمتی اشیا لوٹ کر فرار

لاہور: ڈاکو 4 کروڑ سے زائد نقدی، زیورات اور قیمتی اشیا لوٹ کر فرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:لاہور کے علاقہ ڈی ایچ اے فیر فائیو میں تاجر کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات، کلوز سرکٹ فوٹیج سٹی نیوز نیٹ ورک کو موصول ہوگئی۔

5سے زائد ڈاکو تاجر اطہر کے گھر میں دروازہ پھلانگ کر داخل ہوئے، ڈاکؤوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ،لوٹ مار کر کے فرار ہوگئے، ڈاکو گھر میں واردات کرتے 4 کروڑ سے زائد نقدی، زیورات اور قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہو گئے۔

واقعہ کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس بی میں درج کرلیا گیا۔