ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر آباد، وادی نیلم اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

مظفر آباد، وادی نیلم اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:آزاد کشمیر میں مظفرآباد شہر، وادی نیلم اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 4 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔