سابق ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سابق ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

https://www.independenturdu.com/sites/default/files/styles/1368x911/public/article/main-image/2022/07/31/233571-1635651038.jpeg?itok=lV3bQOqU

واثق قیوم عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں،  میرے سیاسی کیرئیر کا مقصد عوام کی خدمت کرنا تھا۔

سابق ڈپٹی اسپیکر نے مزید کہا کہ ریاست اور اداروں کے ساتھ محاذ آرائی ناقابل برداشت ہے، ریاستی اداروں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں کی اور  قوم کو گمراہ کرنے والے بیانیے کی نفی کرتا ہوں۔

Ansa Awais

Content Writer