شاد باغ،جعلی فوڈ انسپکٹر بن کر معصوم شہریوں سے پیسے بٹورنے والا ملزم گرفتار

شاد باغ،جعلی فوڈ انسپکٹر بن کر معصوم شہریوں سے پیسے بٹورنے والا ملزم گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین)شاد باغ  کے علاقے سے جعلی فوڈ انسپکٹر بن کر معصوم شہریوں سے پیسے بٹورنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔
شاد باغ پولیس کا 15 کی کال پر فوری ریسپانس،شہری نے کال کر کے بتایا کہ ملزم ہم سے آئے روز پیسے بٹورتا رہتا ہے،شاد باغ پولیس نے بروقت ریسپانس کرکے ملزم کو گرفتار کیا،ملزم فرحان زاہد کے قبضہ سے محکمہ فوڈ کے کاغذات برآمد کر لئے گئے۔ملزم کے خلاف دھوکہ دہی اور جعلی سرکاری ملازم بننے پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ، ایس پی سٹی کہتے ہیں نوسر بازوں کے بارے فوری 15 پر کال کریں۔