(ویب ڈیسک ) صحبت پور میں گرڈ اسٹیشن مزدور کیمپ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمیوں میں 2 مزدور اور 2 پولیس اہلکار شامل ہیں۔
پولیس ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ دھماکہ کنسٹریکشن کمپنی کے کیمپ پر ہوا۔ دھماکے کی نوعیت کا جاڈئزہ لیا جارہا ہے۔