مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا: الیکشن کمیشن

مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا: الیکشن کمیشن
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل کیا جائے گا۔

 ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے میں الیکشن کمیشن کو جو ڈائریکشن دی جائیں گی اسکے مطابق ایکشن ہو گا، اضافی نشستوں کا معاملہ زیر التواء ہے، خیبر پختونخوا کے سینیٹ انتخابات سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا،خیبر پختوانخوا میں سینیٹ انتخابات اضافی نشستوں کے کیس کے منطقی انجام تک پہنچنے کے بعد ہی ممکن ہوں گے۔ 


 

Ansa Awais

Content Writer